دونوں بیٹیوں کے بارے میں ایک اردو ماہیے کا پوسٹر
An urdu mahiya about my daughters
Poet : Haider Qureshi
دونوں بیٹیوں کے بارے میں ایک اردو ماہیا
مِری چڑیوں کی جوڑی ہے
اک پہلوٹھی کی
اک پیٹ کھروڑی ہے
پنجابی اور سرائیکی میں پہلوٹھی کی اولاد سب سے پہلے بچے کو کہا جاتا ہے اور پیٹ کھروڑی سب سے آخری بچےکو
کہتے ہیں ۔میرے پانچ بچوں میں پہلی بیٹی ہے آخری بھی بیٹی ہے جبکہ درمیان میں تین بیٹے ہیں ۔(حیدرقریشی)
I have written about my children. This mahia is about my daughters. In my pen sketch ZINDGI KA TASALSUL....Continuity of Life,I described many interesting memories of children including two daughters.here is the link of that sketch.

Comments
Post a Comment