مُونجی کی چھڑائی تھی/گندم کی کٹائی پر (2 ماہیوں کا پوسٹر)


2 Mahiyas by Haider Qureshi from his poetry book MOHABBAT KE PHOOL

حیدرقریشی کے ماہیوں کے مجموعہ "محبت کے پھول" سے دو ماہیوں کا پوسٹر 

مُونجی کی چھڑائی تھی

پہلے پہل بَلیے

جب آنکھ لڑائی تھی

…………

گندم کی کٹائی پر

چھوڑ دیا گاؤں 

گوری کی سگائی پر


Haider Qureshi's 2 Mahiyas from his poetry book Mohabbat ke Phool

Mohabbat ke Phool is online at many links...here are the 2 links to read the book

 اور

https://drive.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MzdCeDBhaDh0eUk/view?usp=drivesdk&resourcekey=0-9HldKQfp27mNkvoRBJEUfA



 

Comments

Popular posts from this blog

دونوں بیٹیوں کے بارے میں ایک اردو ماہیے کا پوسٹر

یہ واقعہ ہوا اپنے وقوع سے پہلے - کہ اختتامِ سفر تھا ، شروع سے پہلے(سات اشعار کے تین پوسٹر)

وہ جو ابھی تک خاک میں رُلنے والے ہیں (پانچ اشعار کی غزل کے تین پوسٹرز)