خوشیوں کی گھڑی آئی / پہلے پُر آب ہوئی (2 ماہیوں کا پوسٹر)



2 Mahiyas by Haider Qureshi from his poetry book MOHABBAT KE PHOOL

حیدرقریشی کے ماہیوں کے مجموعہ "محبت کے پھول" سے دو ماہیوں کا پوسٹر 

خوشیوں کی گھڑی آئی 

آنکھ کے صحرا میں 

یادوں کی جھڑی آئی 

*

پہلے پُر آب ۔ہوئی
یاد میں سوہنی کی 
پھر آنکھ چناب ہوئی


Haider Qureshi's 2 Mahiyas from his poetry book Mohabbat ke Phool

Mohabbat ke Phool is online at many links...here are the 2 links to read the book

 اور

https://drive.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MzdCeDBhaDh0eUk/view?usp=drivesdk&resourcekey=0-9HldKQfp27mNkvoRBJEUfA


Comments

Popular posts from this blog

دونوں بیٹیوں کے بارے میں ایک اردو ماہیے کا پوسٹر

وہ جو ابھی تک خاک میں رُلنے والے ہیں (پانچ اشعار کی غزل کے تین پوسٹرز)

ٹوٹتے،گرتے ہوئے گھر نہیں دیکھے جاتے - بد دعا جیسے یہ منظر نہیں دیکھے جاتے (9 اشعار#3 پوسٹر)