چڑھتے ہوئے جامن پر/کچھ مَن کی خرابی تھی/وہ ہاتھ دعا والے (3 ماہیوں کا پوسٹر)

3 Mahiyas by Haider Qureshi from his poetry book MOHABBAT KE PHOOL

حیدرقریشی کے ماہیوں کے مجموعہ "محبت کے پھول" سے تین ماہیوں کا پوسٹر 

چڑھتے ہوئے جامن پر

داغ لگا بیٹھے

ترے پیار کا دامن پر

……

کچھ مَن کی خرابی تھی

کچھ اُس چہرے کی 

رنگت بھی گلابی تھی

……

وہ ہاتھ دعا والے

جسم عطا والا 

اور ہونٹ شِفا والے


 Haider Qureshi's 3 Mahiyas from his poetry book Mohabbat ke Phool

Mohabbat ke Phool is online at many links...here are the 2 links to read the book

 اور

https://drive.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MzdCeDBhaDh0eUk/view?usp=drivesdk&resourcekey=0-9HldKQfp27mNkvoRBJEUfA


Comments

Popular posts from this blog

دونوں بیٹیوں کے بارے میں ایک اردو ماہیے کا پوسٹر

وہ جو ابھی تک خاک میں رُلنے والے ہیں (پانچ اشعار کی غزل کے تین پوسٹرز)

ٹوٹتے،گرتے ہوئے گھر نہیں دیکھے جاتے - بد دعا جیسے یہ منظر نہیں دیکھے جاتے (9 اشعار#3 پوسٹر)