تو کس کا سوالی تھا/سب دکھ کے فسانے تھے/بے کار کے رونے سے (3 ماہیوں کا پوسٹر)


3 Mahiyas by Haider Qureshi from his poetry book MOHABBAT KE PHOOL

 حیدرقریشی کے ماہیوں کے مجموعہ "محبت کے پھول" سے تین ماہیوں کا پوسٹر 

توُ کس کا  سوالی  تھا

دامنِ دل جس کا

خود  اپنا  ہی  خالی تھا

٭

سب دُکھ کے فسانے تھے

آنکھ کے آنسو تھے

یا اوس  کے دانے تھے

٭

بے کار  کے رونے سے 

کچھ بھی نہیں ملتا

پانی کو بلونے. سے 


Haider Qureshi's 2 Mahiyas from his poetry book Mohabbat ke Phool

Mohabbat ke Phool is online at many links...here are the 2 links to read the book

 اور

https://drive.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MzdCeDBhaDh0eUk/view?usp=drivesdk&resourcekey=0-9HldKQfp27mNkvoRBJEUfA



Comments

Popular posts from this blog

دونوں بیٹیوں کے بارے میں ایک اردو ماہیے کا پوسٹر

یہ واقعہ ہوا اپنے وقوع سے پہلے - کہ اختتامِ سفر تھا ، شروع سے پہلے(سات اشعار کے تین پوسٹر)

وہ جو ابھی تک خاک میں رُلنے والے ہیں (پانچ اشعار کی غزل کے تین پوسٹرز)