کتنے بدنام ہوئے (6 مکالماتی ماہیے تین پوسٹرز میں)


Haider Qureshi's 6 Mahiyas from his poetry book Mohabbat ke Phool  in 3 posters
 
حیدرقریشی کے تیسرے شعری مجموعہ "محبت کے پھول" کے 6  خوبصورت مکالماتی ماہیے

مکالمے کی صورت میں

مرد: کتنے۔ بد نا م  ۔ہوئے 
پیار میں تیرے ہم
پھر بھی ناکام ۔ہوئے

عورت:    ناکامی سے ڈرتے ہو
عشق بھی کرتے ہو
بدنامی سے ڈرتے ہو

۔۔۔۔۔مرد:  ۔اِس حال ۔فقیری ۔میں
عمریں بیت گئیں
۔زلفوں کی اسیری ۔میں

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عورت: زلفوں سے رہا ہو جا
   رب تری خیر کرے
       جا ہم سے جدا ہو جا

۔۔۔۔۔مرد: کیا ۔لطف۔ ر ہا ئی کا 
دل جب سہ نہ سکے
دُکھ ۔تیری ۔ جدائی کا

مرد + عورت :ملنا ۔ہو ۔تو ملتے۔ ہیں
پھول محبت کے 
    پت جھڑ میں بھی کھلتے ہیں






Haider Qureshi's 2 Mahiyas from his poetry book Mohabbat ke Phool

Mohabbat ke Phool is online at many links...here are the 2 links to read the book

اور

https://drive.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MzdCeDBhaDh0eUk/view?usp=drivesdk&resourcekey=0-9HldKQfp27mNkvoRBJEUfA




 

Comments

Popular posts from this blog

دونوں بیٹیوں کے بارے میں ایک اردو ماہیے کا پوسٹر

وہ جو ابھی تک خاک میں رُلنے والے ہیں (پانچ اشعار کی غزل کے تین پوسٹرز)

ٹوٹتے،گرتے ہوئے گھر نہیں دیکھے جاتے - بد دعا جیسے یہ منظر نہیں دیکھے جاتے (9 اشعار#3 پوسٹر)