نہیں ہم نہیں روئے تھے/ کچھ رشتے ٹوٹ گئے ( دوماہیے)

 

Haider Qureshi's 2 Mahiyas from his poetry book Mohabbat ke Phool

حیدرقریشی کے تیسرے شعری مجموعہ "محبت کے پھول" سے دو خوبصورت ماہیے

نہیں،ہم نہیں روئے تھے

چاند کی کرنوں میں 

کچھ موتی پروئے تھے


کچھ رشتے ٹوٹ گئے 

برتن مٹی کے

 ہاتھوں سے چھوٹ گئے 

حیدرقریشی کے تیسرے شعری مجموعہ "محبت کے پھول" سے دو خوبصورت ماہیے
Haider Qureshi's 2 Mahiyas from his 3rd poetry book Mohabbat ke Phool
Mohabbat ke Phool is online at many links...here are the 2 links to read the book


https://drive.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MzdCeDBhaDh0eUk/view?usp=drivesdk&resourcekey=0-9HldKQfp27mNkvoRBJEUfA

Comments

Popular posts from this blog

دونوں بیٹیوں کے بارے میں ایک اردو ماہیے کا پوسٹر

وہ جو ابھی تک خاک میں رُلنے والے ہیں (پانچ اشعار کی غزل کے تین پوسٹرز)

ٹوٹتے،گرتے ہوئے گھر نہیں دیکھے جاتے - بد دعا جیسے یہ منظر نہیں دیکھے جاتے (9 اشعار#3 پوسٹر)