دریا کہ نہر میں ہوں - پر اپنی لہر میں ہوں (پانچ اشعار کے تین پوسٹر)
couplet of Haider Qureshi's ghazal from his poetry book DUAA e DIL
حیدرقریشی کے شعری مجموعہ "دعائے دل" کی ایک غزل کے پانچ شعروں کے تین پوسٹر
دریا کہ نہر میں ہوں
پر اپنی لہر میں ہوں
کہنے کو صرف پل بھر
اور سارے دہر میں ہوں
پتھر کے لوگ سارے
جادو کے شہر میں ہوں
یہ کون مہرباں ہے
یہ کس کے قہر میں ہوں
تریاق بن کے حیدر
نفرت کے زہر میں ہوں
couplet of Haider Qureshi's ghazal from his 4th poetry book DUAA e DIL
DUAA e DIL is online at this link
Duaa e Dil is also available at this Archive link



Comments
Post a Comment