عشق کی دنیا کے اَن دیکھے نگر رہتے ہیں (حیدرقریشی)

 


  2 couplet of Haider Qureshi's ghazal from his poetry book DUAA e DIL

حیدرقریشی کے شعری مجموعہ "دعائے دل" کی ایک غزل کے دو شعر

عشق کی دنیا کے اَن دیکھے نگر رہتے ہیں 

عمر تھوڑی سی ہے اور اتنے سفر رہتے ہیں 

شہر اک اور وہاں آپ ہی بس جاتا ہے

جس جگہ جا کے ترے شہر بدر رہتے ہیں 


  2 couplet of Haider Qureshi's ghazal from his 4th poetry book DUAA e DIL

DUAA e DIL is online at this link


 Duaa e Dil is also available at this Archive link 


Comments

Popular posts from this blog

دونوں بیٹیوں کے بارے میں ایک اردو ماہیے کا پوسٹر

وہ جو ابھی تک خاک میں رُلنے والے ہیں (پانچ اشعار کی غزل کے تین پوسٹرز)

ٹوٹتے،گرتے ہوئے گھر نہیں دیکھے جاتے - بد دعا جیسے یہ منظر نہیں دیکھے جاتے (9 اشعار#3 پوسٹر)