وہ نین غزالی تھے/ مل مہکی فضاؤں سے (دو ماہیوں کا پوسٹر)


2 Mahiyas by Haider Qureshi from his poetry book MOHABBAT KE PHOOL

حیدرقریشی کے ماہیوں کے مجموعہ "محبت کے پھول" سے دو ماہیوں کا 

وہ نین غزالی تھے

فیصلہ کیا ہوتا

سب اس کے سوالی تھے

……………

مل مہکی فضاؤں سے

یار نکل باہر 

اندر کے خلاؤں سے


 

Haider Qureshi's 2 Mahiyas from his poetry book Mohabbat ke Phool

Mohabbat ke Phool is online at many links...here are the 2 links to read the book

 اور

https://drive.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MzdCeDBhaDh0eUk/view?usp=drivesdk&resourcekey=0-9HldKQfp27mNkvoRBJEUfA


Comments

Popular posts from this blog

دونوں بیٹیوں کے بارے میں ایک اردو ماہیے کا پوسٹر

یہ واقعہ ہوا اپنے وقوع سے پہلے - کہ اختتامِ سفر تھا ، شروع سے پہلے(سات اشعار کے تین پوسٹر)

وہ جو ابھی تک خاک میں رُلنے والے ہیں (پانچ اشعار کی غزل کے تین پوسٹرز)