وہ دکھائیں نہ مجھے اپنی اداؤں کا فریب (دوشعروں کا پوسٹر)
2 couplets of Haider Qureshi's ghazal from his poetry book SULAGTE KHAWAB in 1 poster
حیدرقریشی کے شعری مجموعہ "سلگتے خواب" کی ایک غزل کے 2 اشعارکا پوسٹر
وہ دکھائیں نہ مجھے اپنی اداؤں کا فریب
مجھ پہ ظاہر ہے سبھی اُن کی وفاؤں کا فریب
لُٹ گیا آج مِرے دیس کے سورج کا شباب
کھا گیا دُھوپ کو اِن کالی گھٹاؤں کا فریب
2 couplets of Haider Qureshi's ghazal from his 1st poetry book SULAGTE KHAWAB
Sulagte Khawab is online at many links...here are the 2 links to reach the book.
اور

Comments
Post a Comment