مستی ہے ہواؤں میں / مہکار ہے کلیوں کی (2 ماہیے)


Haider Qureshi's 2 Mahiyas from his poetry book Mohabbat ke Phool with 200 Mahias
 
حیدرقریشی کے تیسرے شعری مجموعہ "محبت کے پھول" کے دو خوبصورت ماہیے

مستی ہے ہواؤں میں 
رات کی رانی کی
خوشبو ہے فضاؤں میں 

مہکار ہے کلیوں کی
جیسے دعا کوئی 
دھرتی پہ ہو ولیوں کی

Haider Qureshi's 2 Mahiyas from his poetry book Mohabbat ke Phool
Mohabbat ke Phool is online at many links...here are the 2 links to read the book


https://drive.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MzdCeDBhaDh0eUk/view?usp=drivesdk&resourcekey=0-9HldKQfp27mNkvoRBJEUfA











 

Comments

Popular posts from this blog

دونوں بیٹیوں کے بارے میں ایک اردو ماہیے کا پوسٹر

وہ جو ابھی تک خاک میں رُلنے والے ہیں (پانچ اشعار کی غزل کے تین پوسٹرز)

ٹوٹتے،گرتے ہوئے گھر نہیں دیکھے جاتے - بد دعا جیسے یہ منظر نہیں دیکھے جاتے (9 اشعار#3 پوسٹر)